سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 98
-
قَالَ هَٰذَا رَحْمَةٌ مِنْ رَبِّي ۖ فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ رَبِّي جَعَلَهُ دَكَّاءَ ۖ وَكَانَ وَعْدُ رَبِّي حَقًّا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- هَٰذَا
- یہ
- رَحْمَةٌ
- رحمت ہے
- مِّن
- کی
- رَّبِّى
- میرے رب (کی)
- فَإِذَا
- پھر جب
- جَآءَ
- آجائے گا
- وَعْدُ
- وعدہ
- رَبِّى
- میرے رب
- جَعَلَهُۥ
- مقررہ وقت کردے گا اس کو
- دَكَّآءَ
- برابر۔ ریزہ ریزہ
- وَكَانَ
- اور ہے
- وَعْدُ
- وعدہ
- رَبِّى
- میرے رب کا
- حَقًّا
- سچ۔ برحق
کہا یہ صرف میرے رب کی مہربانی ہے ہاں جب میرے رب کا وعده آئے گا تو اسے زمین بوس کر دے گا ، بیشک میرے رب کا وعده سچا اور حق ہے.
18:98
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی