سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 99
-
وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ ۖ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَجَمَعْنَاهُمْ جَمْعًا
لفظ کا ترجمہ
- وَتَرَكْنَا
- اور ہم چھوڑ دیں گے
- بَعْضَهُمْ
- ان میں سے بعض کو
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- يَمُوجُ
- مل جل جائیں گے۔ لہریں ماریں گے
- فِى
- میں
- بَعْضٍ
- بعض
- وَنُفِخَ
- اور پھونک ماری جائے گی
- فِى
- میں
- ٱلصُّورِ
- صور (میں)
- فَجَمَعْنَٰهُمْ
- تو ہم جمع کرلیں گے ان کو
- جَمْعًا
- جمع کرنا
اس دن ہم انہیں آپس میں ایک دوسرے میں گڈ مڈ ہوتے ہوئے چھوڑ دیں گے اور صور پھونک دیا جائے گا پس سب کو اکٹھا کرکے ہم جمع کر لیں گے.
18:99
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی