سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 97
-
فَمَا اسْطَاعُوا أَنْ يَظْهَرُوهُ وَمَا اسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبًا
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو نہ
- ٱسْطَٰعُوٓا۟
- ہمت ہوئی
- أَن
- کہ
- يَظْهَرُوهُ
- وہ چڑھ سکیں اس پر
- وَمَا
- اور نہ
- ٱسْتَطَٰعُوا۟
- وہ طاقت رکھتے تھے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- نَقْبًا
- نقب لگانے کی
پس تو ان میں اس دیوار کے اوپر چڑھنے کی طاقت تھی اور نہ ان میں کوئی سوراخ کر سکتے تھے.
18:97
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی