سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 96
-
آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا سَاوَىٰ بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ قَالَ انْفُخُوا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَعَلَهُ نَارًا قَالَ آتُونِي أُفْرِغْ عَلَيْهِ قِطْرًا
لفظ کا ترجمہ
- ءَاتُونِى
- دو مجھ کو
- زُبَرَ
- چادریں
- ٱلْحَدِيدِ
- لوہے کی (چادریں)۔ (لوہے کے) ٹکڑے
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- سَاوَىٰ
- برابر کردیا
- بَيْنَ
- درمیان
- ٱلصَّدَفَيْنِ
- دو کناروں کے
- قَالَ
- کہا
- ٱنفُخُوا۟
- پھونکو
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- جَعَلَهُۥ
- کردیا اس کو
- نَارًا
- آگ
- قَالَ
- کہا
- ءَاتُونِىٓ
- دو مجھ کو
- أُفْرِغْ
- میں انڈیلوں
- عَلَيْهِ
- اس پر
- قِطْرًا
- پگھلا ہوا تانبا
مجھے لوہے کی چادریں ﻻ دو۔ یہاں تک کہ جب ان دونوں پہاڑوں کے درمیان دیوار برابر کر دی تو حکم دیا کہ آگ تیز جلاؤ تاوقتیکہ لوہے کی ان چادروں کو بالکل آگ کر دیا، تو فرمایا میرے پاس ﻻؤ اس پر پگھلا ہوا تانبا ڈال دوں.
18:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی