سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 81
-
فَأَرَدْنَا أَنْ يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِنْهُ زَكَاةً وَأَقْرَبَ رُحْمًا
لفظ کا ترجمہ
- فَأَرَدْنَآ
- تو ارادہ کیا ہم نے
- أَن
- کہ
- يُبْدِلَهُمَا
- بدل کردے ان کو
- رَبُّهُمَا
- ان کا رب
- خَيْرًا
- بہتر
- مِّنْهُ
- اس سے
- زَكَوٰةً
- پاکیزگی میں
- وَأَقْرَبَ
- اور زیادہ قریب
- رُحْمًا
- شفقت میں۔ رحمت میں
اس لئے ہم نے چاہا کہ انہیں ان کا پروردگار اس کے بدلے اس سے بہتر پاکیزگی واﻻ اور اس سے زیاده محبت اور پیار واﻻ بچہ عنایت فرمائے.
18:81
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی