سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 82
-
وَأَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنْزٌ لَهُمَا وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا فَأَرَادَ رَبُّكَ أَنْ يَبْلُغَا أَشُدَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ ۚ وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِي ۚ ذَٰلِكَ تَأْوِيلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور جہاں تک
- ٱلْجِدَارُ
- دیوار کا تعلق ہے
- فَكَانَ
- تو تھی
- لِغُلَٰمَيْنِ
- دو لڑکوں کی
- يَتِيمَيْنِ
- دونوں یتیم
- فِى
- میں
- ٱلْمَدِينَةِ
- شہر میں
- وَكَانَ
- اور تھا
- تَحْتَهُۥ
- اس کے نیچے
- كَنزٌ
- ایک خزانہ
- لَّهُمَا
- ان دونوں کا
- وَكَانَ
- اور تھا
- أَبُوهُمَا
- ان کا والد
- صَٰلِحًا
- نیک
- فَأَرَادَ
- تو ارادہ کیا
- رَبُّكَ
- تیرے رب نے
- أَن
- کہ
- يَبْلُغَآ
- وہ دونوں پہنچیں
- أَشُدَّهُمَا
- اپنی جوانی کو
- وَيَسْتَخْرِجَا
- اور نکالیں
- كَنزَهُمَا
- اپنے خزانے کو
- رَحْمَةً
- بطور رحمت
- مِّن
- سے
- رَّبِّكَ
- تیرے رب کی طرف سے
- وَمَا
- اور نہیں
- فَعَلْتُهُۥ
- میں نے کہا اس کو
- عَنْ
- سے
- أَمْرِى
- اپنے حکم سے
- ذَٰلِكَ
- یہ ہے
- تَأْوِيلُ
- حقیقت
- مَا
- جو
- لَمْ
- نہیں
- تَسْطِع
- تم استطاعت رکھ سکے
- عَّلَيْهِ
- اس پر
- صَبْرًا
- صبر کی
دیوار کا قصہ یہ ہے کہ اس شہر میں دو یتیم بچے ہیں جن کا خزانہ ان کی اس دیوار کے نیچے دفن ہے، ان کا باپ بڑا نیک شخص تھا تو تیرے رب کی چاہت تھی کہ یہ دونوں یتیم اپنی جوانی کی عمر میں آکر اپنا یہ خزانہ تیرے رب کی مہربانی اور رحمت سے نکال لیں، میں نے اپنی رائے سے کوئی کام نہیں کیا ، یہ تھی اصل حقیقت ان واقعات کی جن پر آپ سے صبر نہ ہو سکا.
18:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی