سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 80
-
وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِينَا أَنْ يُرْهِقَهُمَا طُغْيَانًا وَكُفْرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور رہا
- ٱلْغُلَٰمُ
- لڑکا
- فَكَانَ
- تو تھے
- أَبَوَاهُ
- اس کے والدین
- مُؤْمِنَيْنِ
- دونوں مومن
- فَخَشِينَآ
- تو ڈرہوا ہم کو
- أَن
- کہ
- يُرْهِقَهُمَا
- وہ غالب آجائے ان دونوں پر
- طُغْيَٰنًا
- سرکشی سے
- وَكُفْرًا
- اور کفر کے ساتھ
اور اس لڑکے کے ماں باپ ایمان والے تھے۔ ہمیں خوف ہوا کہ کہیں یہ انہیں اپنی سرکشی اور کفر سے عاجز وپریشان نہ کر دے.
18:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی