سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 31
-
أُولَٰئِكَ لَهُمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُضْرًا مِنْ سُنْدُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُتَّكِئِينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ ۚ نِعْمَ الثَّوَابُ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- جَنَّٰتُ
- باغات ہیں
- عَدْنٍ
- ہمیشہ کے
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهِمُ
- ان کے نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- يُحَلَّوْنَ
- وہ پہنائے جائیں گے
- فِيهَا
- ان میں
- مِنْ
- میں سے
- أَسَاوِرَ
- کنگنوں
- مِن
- کے
- ذَهَبٍ
- سونے
- وَيَلْبَسُونَ
- اور پہنیں گے
- ثِيَابًا
- لباس
- خُضْرًا
- سبز
- مِّن
- سے
- سُندُسٍ
- باریک ریشم
- وَإِسْتَبْرَقٍ
- اور دبیز ریشم سے
- مُّتَّكِـِٔينَ
- تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- فِيهَا
- اس میں
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَرَآئِكِ
- اونچی مسندوں
- نِعْمَ
- کتنا اچھا
- ٱلثَّوَابُ
- بدلہ ہے
- وَحَسُنَتْ
- اور کتنا اچھا ہے
- مُرْتَفَقًا
- مقام/دوستی
ان کے لئے ہمیشگی والی جنتیں ہیں، ان کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، وہاں یہ سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور سبز رنگ کے نرم وباریک اور موٹے ریشم کے لباس پہنیں گے، وہاں تختوں کے اوپر تکیے لگائے ہوئے ہوں گے۔ کیا خوب بدلہ ہے، اور کس قدر عمده آرام گاه ہے.
18:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی