سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 32
-
وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلًا رَجُلَيْنِ جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَابٍ وَحَفَفْنَاهُمَا بِنَخْلٍ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا زَرْعًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱضْرِبْ
- اور بیان کیجئے
- لَهُم
- ان کے لئے
- مَّثَلًا
- ایک مثال
- رَّجُلَيْنِ
- دو لوگوں کی
- جَعَلْنَا
- بنائے ہم نے
- لِأَحَدِهِمَا
- ان دونوں میں سے ایک کے لئے
- جَنَّتَيْنِ
- دو باغ
- مِنْ
- کے
- أَعْنَٰبٍ
- انگوروں
- وَحَفَفْنَٰهُمَا
- اور گھیر لیا ہم نے ان دونوں کو
- بِنَخْلٍ
- کھجوروں کے ساتھ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنائے ہم نے
- بَيْنَهُمَا
- ان دونوں کے درمیان
- زَرْعًا
- کھیت
اور انہیں ان دو شخصوں کی مثال بھی سنا دے جن میں سے ایک کو ہم نے دو باغ انگوروں کے دے رکھے تھے اور جنہیں کھجوروں کے درختوں سے ہم نے گھیر رکھا تھا اور دونوں کے درمیان کھیتی لگا رکھی تھی.
18:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی