سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 30
-
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نےعمل کئے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- إِنَّا
- بیشک ہم
- لَا
- نہیں
- نُضِيعُ
- ہم ضائع کرتے
- أَجْرَ
- اجر
- مَنْ
- جو کوئی
- أَحْسَنَ
- اچھا کرے
- عَمَلًا
- عمل کو
یقیناً جو لوگ ایمان ﻻئیں اور نیک اعمال کریں تو ہم کسی نیک عمل کرنے والے کا ﺛواب ضائع نہیں کرتے.
18:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی