سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 18
-
وَتَحْسَبُهُمْ أَيْقَاظًا وَهُمْ رُقُودٌ ۚ وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ ۖ وَكَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بِالْوَصِيدِ ۚ لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا
لفظ کا ترجمہ
- وَتَحْسَبُهُمْ
- اور تم سمجھتے ان کو
- أَيْقَاظًا
- کہ جاگ رہے ہیں/ جاگتے
- وَهُمْ
- حالانکہ وہ
- رُقُودٌ
- سوئے ہوئے تھے
- وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ
- اور ہم الٹا پلٹا رہے تھے ان کو
- ٱلْيَمِينِ وَذَاتَ
- دائیں جانب
- ٱلشِّمَالِ
- اور بائیں جانب
- وَكَلْبُهُم
- اور ان کا کتا
- بَٰسِطٌ
- پھیلائے ہوئے تھا
- ذِرَاعَيْهِ
- دونوں ہاتھ اپنے
- بِٱلْوَصِيدِ
- دہلیز پر
- لَوِ
- اگر
- ٱطَّلَعْتَ
- تم جھانکتے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- لَوَلَّيْتَ
- البتہ پیٹھ پھیر لیتے
- مِنْهُمْ
- ان سے
- فِرَارًا
- بھاگتے ہوئے
- وَلَمُلِئْتَ
- اور البتہ تم بھر دیئے جاتے
- مِنْهُمْ
- ان سے
- رُعْبًا
- رعب/خوف کی وجہ سے
آپ خیال کرتے کہ وه بیدار ہیں، حاﻻنکہ وه سوئے ہوئے تھے ، خود ہم ہی انہیں دائیں بائیں کروٹیں دﻻیا کرتے تھے، ان کا کتا بھی چوکھٹ پر اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر آپ جھانک کر انہیں دیکھنا چاہتے تو ضرور الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوتے اور ان کے رعب سے آپ پر دہشت چھا جاتی.
18:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی