سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 19
-
وَكَذَٰلِكَ بَعَثْنَاهُمْ لِيَتَسَاءَلُوا بَيْنَهُمْ ۚ قَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ كَمْ لَبِثْتُمْ ۖ قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ ۚ قَالُوا رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ فَابْعَثُوا أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هَٰذِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلْيَنْظُرْ أَيُّهَا أَزْكَىٰ طَعَامًا فَلْيَأْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِنْهُ وَلْيَتَلَطَّفْ وَلَا يُشْعِرَنَّ بِكُمْ أَحَدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور
- بَعَثْنَٰهُمْ
- اٹھایا ہم نے ان کو
- لِيَتَسَآءَلُوا۟
- تاکہ وہ ایک دوسرے سےسوال کریں
- بَيْنَهُمْ
- آپس میں
- قَالَ
- کہا
- قَآئِلٌ
- والے نے
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- كَمْ
- کتنا
- لَبِثْتُمْ
- ٹھہرے تم
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَبِثْنَا
- ٹھہرے ہم
- يَوْمًا
- ایک دن
- أَوْ
- یا
- بَعْضَ
- کچھ حصہ
- يَوْمٍ
- دن کا
- قَالُوا۟
- وہ کہنے لگے
- رَبُّكُمْ
- رب تمہارا
- أَعْلَمُ
- زیادہ جانتا ہے
- بِمَا
- جو
- لَبِثْتُمْ
- ٹھہرے تم ساتھ اس کے
- فَٱبْعَثُوٓا۟
- پس بھیجو
- أَحَدَكُم
- اپنے میں سے کسی ایک کو
- بِوَرِقِكُمْ
- ساتھ اپنے سکے کے/ چاندی کے
- هَٰذِهِۦٓ
- اس
- إِلَى
- طرف
- ٱلْمَدِينَةِ
- شہر کی
- فَلْيَنظُرْ
- پھر چاہیئے کہ دیکھے
- أَيُّهَآ
- کون سا ان میں سے
- أَزْكَىٰ
- زیادہ پاکیزہ ہے
- طَعَامًا
- کھانے کے اعتبار سے
- فَلْيَأْتِكُم
- پس چاہیے کہ لائے تمہارے پاس
- بِرِزْقٍ
- کھانا
- مِّنْهُ
- اس سے
- وَلْيَتَلَطَّفْ
- اور چاہیے کہ حسن تدبیر سے کام لے/ نرمی کرے
- وَلَا
- اور نہ
- يُشْعِرَنَّ
- جتائے/ خبر دے
- بِكُمْ
- تمہارے بارے میں
- أَحَدًا
- کسی ایک کو
اسی طرح ہم نے انہیں جگا کر اٹھا دیا کہ آپس میں پوچھ گچھ کرلیں۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ کیوں بھئی تم کتنی دیر ٹھہرے رہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ ایک دن یا ایک دن سے بھی کم۔ کہنے لگے کہ تمہارے ٹھہرے رہنے کا بخوبی علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے۔ اب تو تم اپنے میں سے کسی کو اپنی یہ چاندی دے کر شہر بھیجو وه خوب دیکھ بھال لے کہ شہر کا کون سا کھانا پاکیزه تر ہے، پھر اسی میں سے تمہارے کھانے کے لئے لے آئے، اور وه بہت احتیاط اور نرمی برتے اور کسی کو تمہاری خبر نہ ہونے دے.
18:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی