سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 17
-
وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَتْ تَزَاوَرُ عَنْ كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَتْ تَقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ مِنْهُ ۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ ۗ مَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ ۖ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُرْشِدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَتَرَى
- اور تم دیکھتے
- ٱلشَّمْسَ
- سورج کو
- إِذَا
- جب
- طَلَعَت
- وہ طلوع ہوتا کہ
- تَّزَٰوَرُ
- وہ بچ جاتا ہے
- عَن
- سے
- كَهْفِهِمْ ذَاتَ
- ان کے غار
- ٱلْيَمِينِ
- دائیں جانب
- وَإِذَا
- اور جب
- غَرَبَت
- غروب ہوتا ہے
- تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ
- کترا جاتا ہے ان کو
- ٱلشِّمَالِ
- بائیں جانب
- وَهُمْ فِى
- اور وہ
- فَجْوَةٍ
- ایک کشادہ جگہ پر ہیں
- مِّنْهُ
- اس سے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- مِنْ
- سے
- ءَايَٰتِ
- نشانیوں میں (سے) ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- مَن
- جسے
- يَهْدِ
- ہدایت دے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فَهُوَ
- تو وہی
- ٱلْمُهْتَدِ
- ہدایت پانے والا ہے
- وَمَن
- اور جس کو
- يُضْلِلْ
- وہ بھٹکادے
- فَلَن
- تو ہرگز نہیں
- تَجِدَ
- تو پائے گا
- لَهُۥ
- اس کے لئے
- وَلِيًّا
- کوئی دوست
- مُّرْشِدًا
- راہ نمائی کرنے والا
آپ دیکھیں گے کہ آفتاب بوقت طلوع ان کے غار سے دائیں جانب کو جھک جاتا ہے اور بوقت غروب ان کے بائیں جانب کترا جاتا ہے اور وه اس غار کی کشاده جگہ میں ہیں ۔ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ جس کی رہبری فرمائے وه راه راست پر ہے اور جسے وه گمراه کردے ناممکن ہے کہ آپ اس کا کوئی کارساز اور رہنما پاسکیں.
18:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی