سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 33
-
وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ وَمَنْ قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيِّهِ سُلْطَانًا فَلَا يُسْرِفْ فِي الْقَتْلِ ۖ إِنَّهُ كَانَ مَنْصُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْتُلُوا۟
- تم قتل کرو
- ٱلنَّفْسَ
- کسی جان کو
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- حَرَّمَ
- حرام کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِلَّا
- مگر
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- وَمَن
- اور جو
- قُتِلَ
- قتل کیا گیا
- مَظْلُومًا
- ظلم کے ساتھ
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- جَعَلْنَا
- بنایا ہم نے
- لِوَلِيِّهِۦ
- اس کے ولی کے لئے
- سُلْطَٰنًا
- حق/ قوت
- فَلَا
- تو نہ
- يُسْرِف
- وہ زیادتی کرے/ حد سے بڑھے
- فِّى
- میں
- ٱلْقَتْلِ
- قتل کرنے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- ہے
- مَنصُورًا
- مدد کیا ہوا
اور کسی جان کو جس کا مارنا اللہ نے حرام کردیا ہے ہرگز ناحق قتل نہ کرنا اور جو شخص مظلوم ہونے کی صورت میں مار ڈاﻻ جائے ہم نے اس کے وارث کو طاقت دے رکھی ہے پس اسے چاہیئے کہ مار ڈالنے میں زیادتی نہ کرے بےشک وه مدد کیا گیا ہے.
17:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی