سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 32
-
وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَا ۖ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْرَبُوا۟
- تم قریب جاؤ
- ٱلزِّنَىٰٓ
- زنا کے
- إِنَّهُۥ
- کیونکہ وہ
- كَانَ
- ہے
- فَٰحِشَةً
- بےحیائی
- وَسَآءَ
- اور برا
- سَبِيلًا
- راستہ
خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیوں کہ وه بڑی بےحیائی ہے اور بہت ہی بری راه ہے.
17:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی