سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 31
-
وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ ۖ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُمْ ۚ إِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْئًا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْتُلُوٓا۟
- تم قتل کرو
- أَوْلَٰدَكُمْ
- اپنی اولاد کو
- خَشْيَةَ
- خوف سے
- إِمْلَٰقٍ
- مفلسی کے
- نَّحْنُ
- ہم
- نَرْزُقُهُمْ
- ہم رزق دیتے ہیں ان کو
- وَإِيَّاكُمْ
- اور تم کو (بھی)
- إِنَّ
- بیشک
- قَتْلَهُمْ
- ان کا قتل کرنا
- كَانَ
- ہے
- خِطْـًٔا
- خطا
- كَبِيرًا
- بہت بڑی
اور مفلسی کے خوف سے اپنی اوﻻد کو نہ مار ڈالو، ان کو اور تم کو ہم ہی روزی دیتے ہیں۔ یقیناً ان کا قتل کرنا کبیره گناه ہے.
17:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی