سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 30
-
إِنَّ رَبَّكَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۚ إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكَ
- رب تیرا
- يَبْسُطُ
- پھیلاتا ہے
- ٱلرِّزْقَ
- رزق کو
- لِمَن
- جس کے لئے
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- وَيَقْدِرُ
- اور تنگ کردیتا ہے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- ہے
- بِعِبَادِهِۦ
- اپنے بندوں کے ساتھ
- خَبِيرًۢا
- خبر رکھنے والا،
- بَصِيرًا
- دیکھنے والا
یقیناً تیرا رب جس کے لئے چاہے روزی کشاده کردیتا ہے اور جس کے لئے چاہے تنگ ۔ یقیناً وه اپنے بندوں سے باخبر اور خوب دیکھنے واﻻ ہے.
17:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی