سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 34
-
وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ حَتَّىٰ يَبْلُغَ أَشُدَّهُ ۚ وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ ۖ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْرَبُوا۟
- تم قریب جاؤ
- مَالَ
- مال کے
- ٱلْيَتِيمِ
- یتیم کے
- إِلَّا
- مگر
- بِٱلَّتِى
- ساتھ اس طریقے کے
- هِىَ
- وہ
- أَحْسَنُ
- زیادہ اچھا ہے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَبْلُغَ
- وہ پہنچ جائے
- أَشُدَّهُۥ
- اپنی جوانی کو
- وَأَوْفُوا۟
- اور پورا کرو
- بِٱلْعَهْدِ
- عہد کو
- إِنَّ
- کیونکہ
- ٱلْعَهْدَ
- عہد
- كَانَ
- ہے
- مَسْـُٔولًا
- پوچھا جانے والا
اور یتیم کے مال کے قریب بھی نہ جاؤ بجز اس طریقہ کے جو بہت ہی بہتر ہو، یہاں تک کہ وه اپنی بلوغت کو پہنچ جائے اور وعدے پورے کرو کیونکہ قول وقرار کی باز پرس ہونے والی ہے.
17:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی