سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 9
-
وَعَلَى اللَّهِ قَصْدُ السَّبِيلِ وَمِنْهَا جَائِرٌ ۚ وَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَلَى
- اور پر ذمہ ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قَصْدُ
- سیدھا
- ٱلسَّبِيلِ
- راستہ
- وَمِنْهَا
- اور ان میں
- جَآئِرٌ
- کچھ ٹیڑھے بھی ہیں
- وَلَوْ
- اور اگر
- شَآءَ
- وہ چاہتا
- لَهَدَىٰكُمْ
- البتہ ہدایت دے دیتا تم کو
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کو
اور اللہ پر سیدھی راه کا بتا دینا ہے اور بعض ٹیڑھی راہیں ہیں، اور اگر وه چاہتا تو تم سب کو راه راست پر لگا دیتا.
16:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی