سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 10
-
هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً ۖ لَكُمْ مِنْهُ شَرَابٌ وَمِنْهُ شَجَرٌ فِيهِ تُسِيمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات ہے
- أَنزَلَ
- جس نے اتارا
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان سے
- مَآءً
- پانی
- لَّكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْهُ
- اس میں سے
- شَرَابٌ
- پینا ہے
- وَمِنْهُ
- اور اس میں سے
- شَجَرٌ
- درخت ہے
- فِيهِ
- جس میں
- تُسِيمُونَ
- تم چراتے ہو
وہی تمہارے فائدے کے لیے آسمان سے پانی برساتا ہے جسے تم پیتے بھی ہو اور اسی سے اگے ہوئے درختوں کو تم اپنے جانوروں کو چراتے ہو.
16:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی