سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 11
-
يُنْبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَالزَّيْتُونَ وَالنَّخِيلَ وَالْأَعْنَابَ وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يُنۢبِتُ
- وہ اگاتا ہے
- لَكُم
- تمہارے لیے
- بِهِ
- ساتھ اس کے
- ٱلزَّرْعَ
- کھیتی کو
- وَٱلزَّيْتُونَ
- اور زیتون
- وَٱلنَّخِيلَ
- اور کھجور کے درخت
- وَٱلْأَعْنَٰبَ
- اور انگور
- وَمِن
- اور سے
- كُلِّ
- ہر قسم کے
- ٱلثَّمَرَٰتِ
- پھلوں میں سے
- إِنَّ
- یقینا
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس
- لَءَايَةً
- البتہ ایک نشانی ہے
- لِّقَوْمٍ
- ایک قوم کے لیے
- يَتَفَكَّرُونَ
- جو غور و فکر کرتی ہو
اسی سے وه تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے بےشک ان لوگوں کے لیے تو اس میں بڑی نشانی ہے جو غوروفکر کرتے ہیں.
16:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی