سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 8

  1. وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا وَزِينَةً ۚ وَيَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلْخَيْلَ
    اور گھوڑے
    وَٱلْبِغَالَ
    اور خچر
    وَٱلْحَمِيرَ
    اور گدھے
    لِتَرْكَبُوهَا
    تاکہ تم سواری کرو ان پر
    وَزِينَةً
    اور زینت بھی ہیں
    وَيَخْلُقُ
    اور وہ پیدا کرے گا
    مَا
    اسے جو
    لَا
    نہیں
    تَعْلَمُونَ
    تم جانتے

    گھوڑوں کو، خچروں کو، گدھوں کو اس نے پیدا کیا کہ تم ان کی سواری لو اور وه باعﺚ زینت بھی ہیں ۔ اور بھی وه ایسی بہت چیزیں پیدا کرتا ہے جن کا تمہیں علم بھی نہیں.

    16:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی)