سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 7
-
وَتَحْمِلُ أَثْقَالَكُمْ إِلَىٰ بَلَدٍ لَمْ تَكُونُوا بَالِغِيهِ إِلَّا بِشِقِّ الْأَنْفُسِ ۚ إِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوفٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَتَحْمِلُ
- اور اٹھاتے ہیں
- أَثْقَالَكُمْ
- تمہارے بوجھ
- إِلَىٰ
- طرف
- بَلَدٍ
- اس شہر کے
- لَّمْ
- نہ
- تَكُونُوا۟
- تھے تم
- بَٰلِغِيهِ
- پہنچانے والے اس کو
- إِلَّا
- مگر
- بِشِقِّ
- ساتھ مشقت کے
- ٱلْأَنفُسِ
- نفسوں کی
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكُمْ
- رب تمہارا
- لَرَءُوفٌ
- البتہ شفقت کرنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
اور وه تمہارے بوجھ ان شہروں تک اٹھالے جاتے ہیں جہاں تم بغیر آدھی جان کیے پہنچ ہی نہیں سکتے تھے۔ یقیناً تمہارا رب بڑا ہی شفیق اور نہایت مہربان ہے.
16:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی