سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 42
-
الَّذِينَ صَبَرُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- صَبَرُوا۟
- جنہوں نے صبر کیا
- وَعَلَىٰ
- اور پر
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب پر
- يَتَوَكَّلُونَ
- وہ بھروسہ کرتے ہیں
وه جنہوں نے دامن صبر نہ چھوڑا اور اپنے پالنے والے ہی پر بھروسہ کرتے رہے.
16:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی