سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 43
-
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ ۚ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مِن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ سے پہلے
- إِلَّا
- مگر
- رِجَالًا
- مردوں کو
- نُّوحِىٓ
- ہم وحی کرتے ہیں
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- فَسْـَٔلُوٓا۟
- پس پوچھ لو
- أَهْلَ
- اہل
- ٱلذِّكْرِ
- علم سے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- جانتے
آپ سے پہلے بھی ہم مَردوں کو ہی بھیجتے رہے، جن کی جانب وحی اتارا کرتے تھے پس اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے دریافت کر لو.
16:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی