سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 41
-
وَالَّذِينَ هَاجَرُوا فِي اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوا لَنُبَوِّئَنَّهُمْ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ۖ وَلَأَجْرُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- هَاجَرُوا۟
- جنہوں نے ہجرت کی
- فِى
- میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کی راہ
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِ
- بعد اس کے
- مَا
- جو
- ظُلِمُوا۟
- وہ ظلم کیے گئے
- لَنُبَوِّئَنَّهُمْ
- البتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے ان کو
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا میں
- حَسَنَةً
- اچھا
- وَلَأَجْرُ
- اور البتہ اجر
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کا
- أَكْبَرُ
- سب سے بڑا ہے
- لَوْ
- کاش
- كَانُوا۟
- وہ ہوتے
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے
جن لوگوں نے ﻇلم برداشت کرنے کے بعد اللہ کی راه میں ترک وطن کیا ہے ہم انہیں بہتر سے بہتر ٹھکانا دنیا میں عطا فرمائیں گے اور آخرت کا ﺛواب تو بہت ہی بڑا ہے، کاش کہ لوگ اس سے واقف ہوتے.
16:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی