سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 40
-
إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْنَاهُ أَنْ نَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- قَوْلُنَا
- ہماری بات
- لِشَىْءٍ
- کسی چیز کے لیے
- إِذَآ
- جب
- أَرَدْنَٰهُ
- ارادہ کرتے ہیں ہم اس کا
- أَن
- کہ
- نَّقُولَ
- ہم کہیں
- لَهُۥ
- اس کو
- كُن
- ہوجا
- فَيَكُونُ
- تو وہ ہوجاتا ہے
ہم جب کسی چیز کا اراده کرتے ہیں تو صرف ہمارا یہ کہہ دینا ہوتا ہے کہ ہوجا، پس وه ہوجاتی ہے.
16:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی