سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 4

  1. خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ

    لفظ کا ترجمہ

    خَلَقَ
    اس نے پیدا کیا
    ٱلْإِنسَٰنَ
    انسان کو
    مِن
    سے
    نُّطْفَةٍ
    ایک نطفے سے
    فَإِذَا
    تو ناگہاں
    هُوَ
    وہ
    خَصِيمٌ
    جھگڑا لو ہے
    مُّبِينٌ
    کھلم کھلا

    اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وه صریح جھگڑالو بن بیٹھا.

    16:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی)