سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 5
-
وَالْأَنْعَامَ خَلَقَهَا ۗ لَكُمْ فِيهَا دِفْءٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْأَنْعَٰمَ
- اور چوپائے
- خَلَقَهَا
- اس نے پیدا کیا ان کو
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- فِيهَا
- ان میں
- دِفْءٌ
- گرمی کا سامان ہے
- وَمَنَٰفِعُ
- اور فائدے ہیں
- وَمِنْهَا
- اور ان میں سے
- تَأْكُلُونَ
- تم کھاتے ہو
اسی نے چوپائے پیدا کیے جن میں تمہارے لیے گرمی کے لباس ہیں اور بھی بہت سے نفع ہیں اور بعض تمہارے کھانے کے کام آتے ہیں.
16:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی