سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 3
-
خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ تَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- خَلَقَ
- اس نے پیدا کیا
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- تَعَٰلَىٰ
- بلند ہے
- عَمَّا
- اس سے جو
- يُشْرِكُونَ
- وہ شرک کرتے ہیں
اسی نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا وه اس سے بری ہے جو مشرک کرتے ہیں.
16:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی