سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 2
-
يُنَزِّلُ الْمَلَائِكَةَ بِالرُّوحِ مِنْ أَمْرِهِ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ أَنْ أَنْذِرُوا أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاتَّقُونِ
لفظ کا ترجمہ
- يُنَزِّلُ
- اتارتا ہے
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ
- فرشتوں کو
- بِٱلرُّوحِ
- ساتھ وحی کے۔ ساتھ روح کے
- مِنْ
- سے
- أَمْرِهِۦ
- اپنے حکم سے
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَن
- جس کے
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- مِنْ
- سے
- عِبَادِهِۦٓ
- اپنے بندوں میں سے
- أَنْ
- کہ
- أَنذِرُوٓا۟
- ڈراؤ۔ خبردار کرو
- أَنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ (برحق)
- إِلَّآ
- مگر
- أَنَا۠
- میں
- فَٱتَّقُونِ
- پس ڈرو مجھ سے
وہی فرشتوں کو اپنی وحی دے کر اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اتارتا ہے کہ تم لوگوں کو آگاه کر دو کہ میرے سوا اور کوئی معبود نہیں، پس تم مجھ سے ڈرو.
16:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی