سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 1
-
أَتَىٰ أَمْرُ اللَّهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَتَىٰٓ
- آگیا
- أَمْرُ
- فیصلہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- فَلَا
- پس نہ
- تَسْتَعْجِلُوهُ
- جلدی مانگو اس کو
- سُبْحَٰنَهُۥ
- پاک ہے وہ
- وَتَعَٰلَىٰ
- اور بلند ہے
- عَمَّا
- اس سے جو
- يُشْرِكُونَ
- وہ شریک ٹھہرا رہے ہیں
اللہ تعالیٰ کا حکم آپہنچا، اب اس کی جلدی نہ مچاؤ ۔ تمام پاکی اس کے لیے ہے وه برتر ہے ان سب سے جنہیں یہ اللہ کے نزدیک شریک بتلاتے ہیں.
16:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی