سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 16
-
وَعَلَامَاتٍ ۚ وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَلَٰمَٰتٍ
- اور علامات (رکھ دیں)
- وَبِٱلنَّجْمِ
- اور ساتھ ستاروں کے
- هُمْ
- وہ
- يَهْتَدُونَ
- راہ پاتے ہیں
اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راه حاصل کرتے ہیں.
16:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی