سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 17
-
أَفَمَنْ يَخْلُقُ كَمَنْ لَا يَخْلُقُ ۗ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَمَن
- کیا بھلا وہ جو
- يَخْلُقُ
- پیدا کرتا ہے
- كَمَن
- مانند اس کے ہوسکتا ہے جو
- لَّا
- نہیں
- يَخْلُقُ
- پیدا کرتا
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَذَكَّرُونَ
- تم نصیحت پکڑتے
تو کیا وه جو پیدا کرتا ہے اس جیسا ہے جو پیدا نہیں کرسکتا؟ کیا تم بالکل نہیں سوچتے؟
16:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی