سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 15
-
وَأَلْقَىٰ فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَنْ تَمِيدَ بِكُمْ وَأَنْهَارًا وَسُبُلًا لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَلْقَىٰ
- اور اس نے ڈال دیئے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین میں
- رَوَٰسِىَ
- پہاڑ
- أَن
- کہ
- تَمِيدَ
- ڈگمگا جائے گی
- بِكُمْ
- تمہارے ساتھ
- وَأَنْهَٰرًا
- اور نہریں
- وَسُبُلًا
- اور راہیں بنا دیں
- لَّعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَهْتَدُونَ
- تم ہدایت پاجاؤ
اور اس نے زمین میں پہاڑ گاڑ دیے ہیں تاکہ تمہیں لے کر ہلے نہ ، اور نہریں اور راہیں بنا دیں تاکہ تم منزل مقصود کو پہنچو.
16:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی