سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 113
-
وَلَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْهُمْ فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظَالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- جَآءَهُمْ
- آیا ان کے پاس
- رَسُولٌ
- ایک رسول
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- فَكَذَّبُوهُ
- تو انہوں نے جھٹلا دیا اس کو
- فَأَخَذَهُمُ
- تو پکڑ لیا ان کو
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب نے
- وَهُمْ
- اور وہ
- ظَٰلِمُونَ
- ظالم تھے
ان کے پاس انہی میں سے رسول پہنچا پھر بھی انہوں نے اسے جھٹلایا پس انہیں عذاب نے آدبوچا اور وه تھے ہی ﻇالم.
16:113
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی