سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 114
-
فَكُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ حَلَالًا طَيِّبًا وَاشْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَكُلُوا۟
- پس کھاؤ
- مِمَّا
- اس میں سے جو
- رَزَقَكُمُ
- رزق دیا تم کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- حَلَٰلًا
- حلال
- طَيِّبًا
- پاک (بنا کر)
- وَٱشْكُرُوا۟
- اور شکر کرو
- نِعْمَتَ
- نعمت کا
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- إِيَّاهُ
- صرف اس کی
- تَعْبُدُونَ
- تم عبادت کرتے
جو کچھ حلال اور پاکیزه روزی اللہ نے تمہیں دے رکھی ہے اسے کھاؤ اور اللہ کی نعمت کا شکر کرو اگر تم اسی کی عبادت کرتے ہو.
16:114
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی