سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 112
-
وَضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا قَرْيَةً كَانَتْ آمِنَةً مُطْمَئِنَّةً يَأْتِيهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِنْ كُلِّ مَكَانٍ فَكَفَرَتْ بِأَنْعُمِ اللَّهِ فَأَذَاقَهَا اللَّهُ لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَضَرَبَ
- اور بیان کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مَثَلًا
- ایک مثال
- قَرْيَةً
- ایک بستی کی
- كَانَتْ
- وہ تھی
- ءَامِنَةً
- امن والی۔ محفوظ
- مُّطْمَئِنَّةً
- مطمئن
- يَأْتِيهَا
- آتا تھا اس کے پاس
- رِزْقُهَا
- اس کا رزق
- رَغَدًا
- بافراغت
- مِّن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- مَكَانٍ
- جگہ
- فَكَفَرَتْ
- تو اس نے ناشکری کی
- بِأَنْعُمِ
- ساتھ نعمتوں کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَأَذَٰقَهَا
- تو چکھایا اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لِبَاسَ
- لباس
- ٱلْجُوعِ
- بھوک کا
- وَٱلْخَوْفِ
- اور خوف کا
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے
- يَصْنَعُونَ
- وہ کیا کرتے
اللہ تعالیٰ اس بستی کی مثال بیان فرماتا ہے جو پورے امن واطمینان سے تھی اس کی روزی اس کے پاس بافراغت ہر جگہ سے چلی آرہی تھی۔ پھر اس نے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا کفر کیا تو اللہ تعالیٰ نے اسے بھوک اور ڈر کا مزه چکھایا جو بدلہ تھا ان کے کرتوتوں کا.
16:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی