سورۃ 15 الحجر, آیت 95
-
إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كَفَيْنَٰكَ
- کافی ہیں ہم آپ کو
- ٱلْمُسْتَهْزِءِينَ
- مذاق اڑانے والوں سے
آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں.
15:95
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی