سورۃ 15 الحجر, آیت 96
-
الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ ۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَجْعَلُونَ
- جو بنا لیتے ہیں
- مَعَ
- ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِلَٰهًا
- الہ
- ءَاخَرَ
- دوسرا
- فَسَوْفَ
- پس عنقریب
- يَعْلَمُونَ
- وہ جان لیں گے
جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا.
15:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی