سورۃ 15 الحجر, آیت 94
-
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱصْدَعْ
- پس کھول کر سنا دو ۔ پس برملا سنا دیجیے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تُؤْمَرُ
- تم حکم دییے جاتے ہو
- وَأَعْرِضْ
- اور اعراض برتو
- عَنِ
- سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکوں سے
پس آپ اس حکم کو جو آپ کو کیا جارہا ہے کھول کر سنا دیجئے! اور مشرکوں سے منھ پھیر لیجئے.
15:94
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی