سورۃ 15 الحجر, آیت 65
-
فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِنَ اللَّيْلِ وَاتَّبِعْ أَدْبَارَهُمْ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنْكُمْ أَحَدٌ وَامْضُوا حَيْثُ تُؤْمَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَسْرِ
- پس لے چل
- بِأَهْلِكَ
- اپنے گھر والوں کو
- بِقِطْعٍ
- ساتھ ایک ٹکڑے میں۔ ایک حصے
- مِّنَ
- کے
- ٱلَّيْلِ
- رات کے
- وَٱتَّبِعْ
- اور پیروی کرو۔ چلتے جاؤ
- أَدْبَٰرَهُمْ
- ان کے پیچھے
- وَلَا
- اور نہ
- يَلْتَفِتْ
- التفات کرے۔ پلٹ کر دیکھے
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- أَحَدٌ
- کوئی ایک
- وَٱمْضُوا۟
- اور چلے جاؤ
- حَيْثُ
- جہاں
- تُؤْمَرُونَ
- تم حکم دیے جاتے ہو
اب تو اپنے خاندان سمیت اس رات کے کسی حصہ میں چل دے اور آپ ان کے پیچھے رہنا ، اور (خبردار) تم میں سے کوئی (پیچھے) مڑکر بھی نہ دیکھے اور جہاں کا تمہیں حکم کیا جارہا ہے وہاں چلے جان.
15:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی