سورۃ 15 الحجر, آیت 66
-
وَقَضَيْنَا إِلَيْهِ ذَٰلِكَ الْأَمْرَ أَنَّ دَابِرَ هَٰؤُلَاءِ مَقْطُوعٌ مُصْبِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَضَيْنَآ
- اور فیصلہ کردیا ہم نے۔ فیصلہ پہنچا دیا ہم نے
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف۔ اس کو
- ذَٰلِكَ
- اس
- ٱلْأَمْرَ
- معاملے کا
- أَنَّ
- بیشک
- دَابِرَ
- جڑ
- هَٰٓؤُلَآءِ
- ان لوگوں کی
- مَقْطُوعٌ
- کاٹ دی جائے گی
- مُّصْبِحِينَ
- صبح ہوتے ہی
اور ہم نے اس کی طرف اس بات کا فیصلہ کر دیا کہ صبح ہوتے ہوتے ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی.
15:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی