سورۃ 15 الحجر, آیت 64
-
وَأَتَيْنَاكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَتَيْنَٰكَ
- اور لائے ہیں ہم تیرے پاس
- بِٱلْحَقِّ
- حق کو
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَصَٰدِقُونَ
- البتہ سچے ہیں
ہم تو تیرے پاس (صریح) حق ﻻئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے.
15:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی