سورۃ 15 الحجر, آیت 57
-
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- فَمَا
- تو کیا
- خَطْبُكُمْ
- معاملہ ہے تمہارا
- أَيُّهَا
- اے
- ٱلْمُرْسَلُونَ
- بھیجے ہوئے۔ اے فرشتو
پوچھا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا ایسا کیا اہم کام ہے؟
15:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی