سورۃ 15 الحجر, آیت 58
-
قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- إِنَّآ
- بیشک ہم
- أُرْسِلْنَآ
- بھیجے گئے ہم
- إِلَىٰ
- طرف
- قَوْمٍ
- قوم کی
- مُّجْرِمِينَ
- مجرم
انہوں نے جواب دیا کہ ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.
15:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی