سورۃ 15 الحجر, آیت 56
-
قَالَ وَمَنْ يَقْنَطُ مِنْ رَحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّالُّونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- ابراہیم نے کہا
- وَمَن
- اور کون
- يَقْنَطُ
- مایوس ہوسکتا ہے
- مِن
- سے
- رَّحْمَةِ
- رحمت سے
- رَبِّهِۦٓ
- اپنے رب کی
- إِلَّا
- مگر
- ٱلضَّآلُّونَ
- وہ جو بھٹکے ہوئے ہوں۔ سوائے گمراہوں کے
کہا اپنے رب تعالیٰ کی رحمت سے ناامید تو صرف گمراه اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں.
15:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی