سورۃ 15 الحجر, آیت 53
-
قَالُوا لَا تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ عَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَا
- مت
- تَوْجَلْ
- ڈرو
- إِنَّا
- بیشک
- نُبَشِّرُكَ
- ہم بشارت دیتے ہیں تجھ کو
- بِغُلَٰمٍ
- لڑکے کی
- عَلِيمٍ
- علم والے
انہوں نے کہا ڈرو نہیں، ہم تجھے ایک صاحب علم فرزند کی بشارت دیتے ہیں.
15:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی