سورۃ 15 الحجر, آیت 52
-
إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا قَالَ إِنَّا مِنْكُمْ وَجِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- دَخَلُوا۟
- وہ داخل ہوئے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- فَقَالُوا۟
- تو انہوں نے کہا
- سَلَٰمًا
- سلام (ہو تم پر)
- قَالَ
- وہ بولے
- إِنَّا
- بیشک ہم
- مِنكُمْ
- تم سے
- وَجِلُونَ
- ڈرنے والے ہیں
کہ جب انہوں نے ان کے پاس آکر سلام کہا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے.
15:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی