سورۃ 15 الحجر, آیت 51
-
وَنَبِّئْهُمْ عَنْ ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَبِّئْهُمْ
- اور بتادو ان کو
- عَن
- بارے
- ضَيْفِ
- مہمانوں کے بارے میں
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کے
انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا (بھی) حال سنا دو.
15:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی